یروشلم کی دیواریں
یروشلم کی دیواریں (Walls of Jerusalem) (عربی: أسوار القدس; عبرانی: חומות ירושלים) قدیم یروشلم (تقریبا 1 مربع کلومیٹر) کا حصار کی ہوئی دیواریں ہیں۔ موجودہ دیواریں 1535ء سے 1538ء کے دوران سلیمان اول کے دور میں بنائی گئیں جب یروشلم سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ دیواروں کی کل لمبائی 4018 میٹر (2.4966 میل)، ان کی اوسط اونچائی 12 میٹر (39.37 فٹ) اور اوسط موٹائی 2.5 میٹر (8.2 فٹ) ہے۔ دیواریں چونتیس برجوں اور آٹھ دروازوں پر مشتمل ہیں۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() | |
معیار | ثقافتی: ii, iii, vi |
حوالہ | 148 |
اندراج | 1981 (5th اجلاس) |
خطرے سے دوچار | 1982- |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Old City of Jerusalem and its Walls"۔ یونیسکو۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-13
- ↑ . See Positions on Jerusalem