یزید بن ثبیط عبسقی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یزید بن ثبیط عبسقی، عبد اللہ بن یزید العبدی کے والد تھے۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ آپ بھی سانحہ كربلا میں مکہ سے اپنے بیٹے کے ساتھ ہم رکاب ہوئے اور عبید اللہ نے نماز سے پہلے اور آپ نے نماز کے بعد ہونے والی جنگ میں شہادت پائی ۔