یشونت کلب گراؤنڈ
یشونت کلب گراؤنڈ ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو اندور ، مدھیہ پردیش ، انڈیا میں یشونت کلب میں واقع ہے۔ اس اسٹیڈیم نے 1935ء سے 35 اول درجہ میچوں کی میزبانی کی [1] جب سنٹرل انڈیا کرکٹ ٹیم ایک ٹور میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلی۔ [2] 1960 ءتک. تب سے یہ گراؤنڈ غیر اول درجہ میچوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ [3]
یشونت کلب | |
مکمل نام | یشونت کلب گراؤنڈ |
---|---|
مقام | اندور، مدھیہ پردیش، ہندوستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 22°43′26″N 75°52′34″E / 22.724°N 75.876°E |
مالک | یشونت کلب |
عامل | یشونت کلب |
گنجائش | n/a |
تعمیر | |
بنیاد | 1935 |
افتتاح | 1935 |
ویب سائٹ | |
Cricinfo |