یندد مدینہ منورہ کے سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی خوشبو کے ہیں
مدینہ منورہ کایہ نام ’یندد “ یاء اور دو دال کے ساتھ آیا ہے یہ لفظ یا تو ند سے ہے جو ایک مشہور خوشبو ہوتی ہے بعض عنبر کو کہتے ہیں یا یہ ند سے ہے جس کا معنی بلند ٹیلا ہوتا ہے یا یہ ناد سے لیا گیا ہے جس کا مطلب رزق ہوتا ہے۔“۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 73،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور