یوئیفا یورو 2008ء
یوئیفا یورو 2008ء (انگریزی: UEFA Euro 2008) تیرہویں یوئیفا یورپی چیمپئن شپ، ایک چار سالہ ایسوسی ایشن فٹ بال ٹورنامنٹ جس کا مقابلہ یوئیفا کے رکن ممالک کے درمیان ہوا۔
Fußball-Europameisterschaft 2008 ' Championnat d'Europe de football 2008 ' Campionato Europeo di calcio 2008 ' Campiunadi d'Europa da ballape 2008 ' | |
---|---|
Expect Emotions | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان مممالک | Austria Switzerland |
تاریخ | 7–29 جون |
ٹیمیں | 16 |
میدان | 8 (8 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ہسپانیہ (2 بار) |
دوسرے درجہ پر | جرمنی |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 31 |
گول | 77 (2.48 فی میچ) |
تماشائی | 1,143,990 (36,903 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | David Villa (4 goals) |
بہترین کھلاڑی | Xavi |