یورپی روٹ ای 80 (انگریزی: European route E80[edit]) یہ یورپ کی ایک عظیم شاہراہ ہے یہ دس ملکوں میں سے گزتی ہے، اس کی لمبائی 6102 کلومیٹر ہے۔ یہ ترکی میں گوربولک کے مقام پر ایران کے بارڈر سے شروع ہو کر لیسبون پرتگال تک جاتی ہے۔