یورپی مشعر صارفی صحت (Euro health consumer index) یورپی صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا ایک موازنہ ہے۔

یورپی مشعر صارفی صحت 2012.[1]
ملک مجموعی درجہ بندی نتائج درجہ بندی رسائی درجہ بندی
نیدرلینڈز 1 3 6
ڈنمارک 2 5 16
آئس لینڈ 3 3 10
لکسمبرگ 4 5 1
بیلجیم 5 11 1
سویڈن 6 1 32
سوئٹزرلینڈ 7 11 1
فرانس 8 8 16
ناروے 9 1 34
فنلینڈ 10 5 22
آسٹریا 11 19 4
برطانیہ 12 16 22
جمہوریہ آئرلینڈ 13 8 21
جرمنی 14 16 6
چیک جمہوریہ 15 10 10
سلوواکیہ 16 22 6
کروشیا 17 16 22
استونیا 18 23 16
سلووینیا 19 11 22
قبرص 20 19 10
اطالیہ 21 11 22
یونان 22 23 6
مالٹا 23 25 10
ہسپانیہ 24 11 32
پرتگال 25 25 28
لتھووینیا 26 27 10
مجارستان 27 27 16
پولینڈ 27 19 28
البانیہ 29 31 4
مقدونیہ 30 31 10
لٹویا 31 27 28
رومانیہ 32 34 16
بلغاریہ 33 27 22
سربیا 34 31 28

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Euro Health Consumer Index 2012"۔ Health Consumer Powerhouse۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013