یوسف حسین آبادی بلتستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز مورخ، ادیب، سماجی شخصیت اور عالم ہیں انھوں نے قرآن کا بلتی زبان میں پہلا ترجمہ کیا ہے۔