یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔

پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہے یہ رومی الاصل ہیں۔

ولادت

ترمیم

ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔

وفات

ترمیم

1292ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔

تصنیف

ترمیم
  • منطق فی الازہریہ
  • سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
  • رموز التوحيد ۔
  • ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570