یوم گلاب
دنیا بھر میں 7/ فروری کو یوم گلاب منایا جاتا ہے۔ یہ در حقیقت مغربی تہذیب کے تحت یوم عاشقان کے ہفتے کے آغاز کا آئینے دار ہے۔
گلابوں اور ان کے علامتی پیامات
ترمیمرنگ کے حساب گلاب دیے جانے کا پیام مختلف ہوتا ہے:
- لال : محبت
- پیلا: دوستی
- سفید: یہ امن اور صفائی کے لیے ہے اور معافی کی درخواست کے لیے دیا جاتا ہے۔[1]
یوم گلاب کے سلسلے میں خصوصی نمائشیں
ترمیمدنیا بھر یوم گلاب کے موقع پر مختلف اقسام کے گلابوں کی خصوصی نمائشوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ بھارت کی دار الحکومت دہلی میں "دہلی روز شو" بہت مشہور ہے۔ یہ ہر سال 7-10 فروری صفدر جنگ کے مقبرے کے قریب منعقد ہوتا ہے، جسے دیکھنے کے لیے اہل دہلی اور سیاحوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوتی ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2015
- ↑ www.indianholiday.com/fairs-and-festivals/new-delhi/rose-show-delhi.html