یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال، لاہور

یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال (UCH) لاہور، پاکستان میں واقع ایک 250 بستروں کا ہسپتال ہے۔ [1][2]

تاریخ ترمیم

یہ 1960ءکی دہائی میں قائم کیا گیا تھا۔ پریسبیٹیرین چرچ نے زمین خریدی، میتھوڈسٹ چرچ نے اینگلیکن چرچ کی مدد سے عمارت تعمیر کی۔ [1]

تاریخ ترمیم

1964ء میں پاکستان کی پہلی اوپن ہارٹ سرجری ہسپتال میں کی گئی۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "The combined problems of Lahore's UCH | Shehr | thenews.com.pk"۔ The News International 
  2. Rana Bilal (November 19, 2018)۔ "CJP wants restoration of Lahore's 'iconic' United Christian Hospital within 6 weeks"۔ DAWN.COM