یونانی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم
یونانی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم یا مشرقی راسخ الاعتقاد بطریق برائے یروشلم، سرکاری طور پر بطریق برائے یروشلم جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے یروشلم کا ایک سربراہ اسقف ہوتا ہے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں کُل نو بطریقوں میں سے اس کا چوتھا درجہ ہوتا ہے۔ سنہ 2005ء سے تھیوفلوس سوم اس منصب پر براج مان ہیں۔
بطریق برائے یروشلم | |
---|---|
اسقف تعلقہ | |
راسخ الاعتقاد | |
عہدہ سنبھالا: بطریق تھیوفلوس سوم | |
عنوان | ان کی کثیر خدائی برکت |
کیتھیڈرل | گرجا گھر قیامت |
پہلا عہدہ دار | چھوٹا یعقوب |
قیام | 33ء[1] |
ویب سائٹ | jerusalem-patriarchate.info |