یونانی قومی سیاحتی تنظیم

یونانی قومی سیاحتی تنظیم (انگریزی: Greek National Tourism Organization) (یونانی: Εθνικός Οργανισμός Τουρισμού، Ethnikos Organismos Tourismou) یونان میں سیاحت کے فروغ کے لیے سرکاری بورڈ ہے۔ یہ وزارت سیاحت کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔

یونانی قومی سیاحتی تنظیم
Greek National Tourism Organisation
Εθνικός Οργανισμός Τουρισμού (EOT)
ایجنسی کا جائزہ
قیام1929ء (1929ء)، دوبارہ قائم 1950ء (1950ء)
دائرہ کاروزارت سیاحت
صدر دفتر7 تسوہا اسٹریٹ
11521 ایتھنز
 یونان
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹwww.gnto.gov.gr

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم