یونیورسٹی آف ملایا (انگریزی: University of Malaya) ((مالے: Universiti Malaya)‏) کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک عوامی تحقیقی جامعہ ہے۔ یہ ملائیشیا کی سب سے قدیم یونیورسٹی ہے۔ یہ 1949ء میں قائم ہوئی اور یہ خطے کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ [5] کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2019ء کے مطابق یہ ملائیشیا کی بہترین، ایشیا کی بائیسویں بہترین اور جنوب مشرقی ایشیا کی تیسری بہترین یونیورسٹی تھی۔ [6] حالیہ برسوں میں یونیورسٹی آف ملایا میں بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو بین الاقوامی طلبہ کو راغب کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ [7]

یونیورسٹی آف ملایا
University of Malaya
Universiti Malaya  (مالے)
شعارIlmu Puncha Kemajuan
اردو میں شعار
Knowledge is the Source of Progress
قسمعوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
قیام28 September 1905[1][2]
انڈومنٹ$385 million (August 2017)
چانسلرنظرین معزالدین شاہ
وائس چانسلرDatuk Ir. (Dr.) Abdul Rahim Hashim (since 31 October 2017)
Pro-Chancellors
Toh Puan Dato' Seri Dr. Hajah Aishah Ong
Tan Sri Dato' Seri Siti Norma Yaakob
Tan Sri Dato’ Seri Diraja Ramli Ngah Talib
تدریسی عملہ
2,270 (Jun 2018)[3]
طلبہ21,055 (Jun 2018)[3]
انڈر گریجویٹ12,128 (Jun 2018)[3]
پوسٹ گریجویٹ8,927 (Jun 2018)[3]
مقامکوالا لمپور، ملائیشیا
رنگسرخ, سنہری and نیلا
     
وابستگیاںجامعات انجمن دولت مشترکہ, APRU, ASAIHL, AUN, FUIW,[4] APUCEN
ویب سائٹwww.um.edu.my

حوالہ جات ترمیم

  1. humans.txt۔ "Our History"۔ www.um.edu.my۔ 14 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2017 
  2. "University of Malaya - The oldest university in Malaysia - MALAYSIA CENTRAL - Information Directory"۔ malaysiacentral.com۔ 6 June 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2017 
  3. ^ ا ب پ ت humans.txt۔ "UM Fact Sheet"۔ www.um.edu.my۔ 20 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2018 
  4. "Archived copy"۔ 26 جنوری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2010 
  5. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  6. "QS World University Rankings 2019"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018 
  7. "UM out to woo foreign students"۔ The Star۔ 2 جولائی 2007۔ 4 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2007