یونیورسٹی اف دیر( جامعہ دیر) نو قائم شدہ جامعہ ہے جو تیمرگرہ شہر کے قریب چمن اباد میں سابقہ گورنمنٹ ایلیمنٹری ایجوکیشن اسکول میں عبد الولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس کے نام سے فعال تھی تاہم گذشتہ سال 23 نومبر 2021 کو اس کا نام یونیورسٹی اف دیر رکھ کر ایک باقاعدہ یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔

سال 2022 مئی 18 کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دورہ دیر لوئیر کے موقع پر یونیورسٹی اف دیر کے لیے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھا جو اہلیان علاقہ کے لیے باعث مسرت اس لیے ہے کہ نوجوان نسل کو زیورتعلیم سے اراستہ ہونے کے لیے زیادہ اور بہتر مواقع ملے گے.


یونیورسٹی اف دیر کے بارے میں ایک ابتدائی صفحہ میں نے اس خیال اور امید سے تخلیق کیا کہ دیگر دوست اس حوالے سے مستند معلومات اردو ویکپیڈیا کا حصہ بنائے گے

س. خاطر. تیمرگرہ