یوٹیوب پریمیم
یوٹیوب پریمیئم (پہلے یوٹیوب ریڈ ) یوٹیوب کی جانب سے ایک بامعاوضہ اسٹریمنگ سبسکرپشن سروس ہے۔اس میں یوٹیوب ویڈیو بلا اشتہار دکھائی جاتی ہیں اور مزید کئی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ [1] [2] [3]
یوٹیوب پریمیم | |
---|---|
تاسیس | 14 نومبر 2014 |
صدر دفتر | سان برونو، کیلیفورنیا |
صنعت | انٹرنیٹ |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nick Statt (June 23, 2016)۔ "YouTube Red buys its first big TV series"۔ The Verge۔ Vox Media۔ اخذ شدہ بتاریخ March 26, 2017
- ↑ "Introducing YouTube Premium"۔ Official YouTube Blog۔ May 16, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ May 17, 2018
- ↑ Vlad Savov (May 17, 2018)۔ "Google announces YouTube Music and YouTube Premium"۔ The Verge۔ اخذ شدہ بتاریخ May 17, 2018