ٰیکساں مواقع (انگریزی: Level playing field) تجارت، کھیل اور روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ تجارت میں اس کا مطلب ہے کہ کامیابی چند لوگوں کو ملتی ہے لیکن سب کھلاڑیوں یا لوگوں کو ایک ہی طرح کے اصولوں کے مطابق کام کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔کھیل کے میدان میں اس کا مطلب ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے کا برابر موقع ملے، جیتنے کے مواقع کسی ایک ٹیم کے حق میں نہ ہوں، جیسے رگبی میں کھیل کا میدان برابر نہیں ڈھلوان ہو تو ایک ٹیم کے جیتنے کے مواقع زیادہ ہوں گے۔ اسی طرح عام زندگی میں اس کا مطلب ہے کہ بیرونی مداخلت کھلاڑیوں کی کارکرگی کو متاثر کرتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم