یک فاصلی فونٹ (انگریزی: monospaced font) جسے مستقل چوڑائی (fixed-width) یا غیر متناسب نویسہ (non-proportional font) بھی کہاجاتا ہے، سے مراد فونٹ کی ایک ایسی قسم ہے جس کے حروف میں سے ہر ایک حرف یکساں جگہ گھیرتا ہے۔ جبکہ متغیر چوڑائی (variable-width) فونٹس ایسے ہوتے ہیں جن کے حروف ایک دوسرے سے جسامت میں مختلف ہوتے ہیں۔

کورئیر ایک عام یک فاصلی فونٹ ہے

مزید دیکھیے

ترمیم