یک مشیت مسیح
یک مشیت مسیح (انگریزی: Monothelitism) ایک ساتویں صدی کا عقیدہ جسے مسیحیت میں بدعتی عقیدہ کہا جاتا ہے، اس عقیدے کے مطابق یسوع ناصری کی صرف ایک ہی مشیت تھی مگر دو فطرتیں تھے۔ یہ علم المسیح کے بالکل برعکس ہے جس کے مطابق یسوع مسیح کی دو فطرتوں (دو مشیت مسیح) سے مماثل دو مشیتیں (انسان اور خدائی) تھیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cyril Hovorun (2008)۔ Will, Action and Freedom: Christological Controversies in the Seventh Century۔ Leiden-Boston: BRILL