.32 ریوالور
.32 ریوالور (انگریزی: Indian Ordnance Factories .32 Revolver) جسے آئی او ایک 32 ریوالور بھی کہا جاتا ہے 6 گولی والی چھوٹی سی ہاتھ کی بندوق ہے جسے فیلڈ گن فیکٹری، کانپور میں ڈیزائن کیا گیا اور وہیں اسے بنایا بھی جاتا ہے۔[1][2] 2020ء کے اواخر میں اس ریوالور کی قیمت 79,263 ہزار بھارتی روپیے یعنی تقریبا 1100 امریکی ڈالر ہوگئی تھی۔[3]
IOF 0.32" Revolver | |
---|---|
قسم | Revolver |
مقام آغاز | India |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائن | 1995 |
صنعت کار | Small Arms Factory, Kanpur |
تیار | 1996–present |
تفصیلات | |
وزن | 700 گرام (25 oz) |
لمبائی | 177.8 ملی میٹر (7.00 انچ) |
بیرل لمبائی | 76.2 ملی میٹر (3.00 انچ) |
کارتوس | .32 S&W Long (7.65x23mm) |
کیلیبر | .32 (7.65 mm) |
ایکشن | Double-action revolver, break action |
نظام بھرائی | 6-round cylinder |
بصارت | Fixed open sights |
اقسام
ترمیماس کی دو اقسام ہیں ؛
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ordnance Factory Board"۔ ofbindia.gov.in۔ 29 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Gun Accessory Default Page"۔ 05 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2011
- ↑ "Arms&lang=hi 0.32" Revolver Total price (including taxes)"۔ 04 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2013
- ↑ "Civil Trade - Arms Details"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020
[[]]