10 اگست
8 اگست | 9 اگست | 10 اگست | 11 اگست | 12 اگست |
واقعات
ترمیم- 1821ء - مسوری کی امریکا میں 24 ویں ریاست کی حثیت سے شمولیت۔
- 1973ء - پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی [1]
- 1973ء - ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی[1]
- 1947ء - برطانوی وزیر اعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی[1]
- 1800ء - کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولے ئم کالج کا قیام عمل میں آیا[1]
ولادت
ترمیم- - 1923ء - ایس ایم سلطان بنگلہ دیشی مصور (وفات: 1994ء)
- - 1943ء - شفقت رانا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- - 1957ء - عقیل عباس جعفری پاکستانی شاعر، محقق[2]
- - 1958ء - جیک رچرڈ برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- - 1970ء - برینڈن جولین آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1925ء - ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی تاریخ پیدائش[1]
وفات
ترمیم- - 1948ء - اینڈریو براؤن اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1870ء)
- - 1980ء - یحیٰی خان، پاکستان کے سابق سپاہ سالار اعظم اور صدر (پیدائیش: 1917ء)
- 1927ء - ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سر گنگا رام لندن میں انتقال کر گئے۔[1]
- -2012ء - شمشیر الحیدری شمشیر علی المعروف شمشیر الحیدری پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور شاعر، صحافی، ڈراما نگار، براڈکاسٹر اور سندھی ادبی بورڈ کے علمی و ادبی جریدے مہران کے ایڈیٹر تھے۔
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ عقیل عباس جعفری - ویکیپیڈیا
ویکی ذخائر پر 10 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |