10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ

واقعات

ترمیم
  •   2010ء - پاکستان کے شہر لاہور میں فوجی قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
  • 2007ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔[1]
  • 2005ء یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔[1]
  • 1938ء جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔[1]
  • 1904ء برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ ابتدا میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔[1]
  • 1799ء آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]
  • 1993ء بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے [2]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم
  • 1993 مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کا یومِ وفات
  • 2003ء ماجد بن عبد العزیز آل سعود، سابقہ گورنر مکہ (پیدائش:1938ء)

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
  2. "ON THIS DAY" (انگریزی میں). BBC News.