1566ء
سال
جنورى
ترمیمفرورى
ترمیممارچ
ترمیماپريل
ترمیممئی
ترمیمجون
ترمیمجولائی
ترمیماگست
ترمیمستمبر
ترمیم- 07 ستمبر :
سُلطان سلیمان اول عالیشان 71 سال کی عمر میں ہنگری کے ایک محاصرے میں بمقام زِیجَتوار وفات پاگئے۔ سُلطان کی میت ترک دار الحکومت اِستنبول لائی گئی جہاں اُن کی تدفین شاہی رُسوم کے مطابق سُلیمانیہ مسجد کے احاطہ صحن میں کی گئی۔ سُلطان سلیمان اول عالیشان کا عہدِ حکومت 22 ستمبر 1520ء سے 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔ سُلطان بدستور 46 سال تک دُنیائے اِسلام کے خلیفہ تسلیم کیے جاتے تھے۔ سُلطان بیک وقت خلیفۃ الاسلام، امیر المومنین، سُلطان سلطنتِ عثمانیہ، خادِم الحرمین الشریفین تھے۔ اِن کا عہدِ حکومت 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔
اکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیمدسمبر
ترمیمسولہویں صدی کی ساتویں دہائی |
---|
1561ء | 1562ء | 1563ء | 1564ء | 1565ء | 1566ء | 1567ء | 1568ء | 1569ء | 1570ء |
<<< چھٹی دہائی <<< ساتویں دہائی >>> آٹھویں دہائی >>> |