1566ء ہندوستان میں
واقعات
ترمیم- دہلی میں مقبرہ ہمایوں کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- ویلور، تمل ناڈو کے سب سے بڑا قلعہ ویلور قلعہ کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- آگرہ مغلیہ سلطنت کا دار الحکومت بن گیا جو 1658ء تک مستقل دار الحکومت رہا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 28