1959ء عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔[1]
1926ء امریکی سائنس دان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔[1]
1988ء شمالی عراق کے کرد علاقے حلبجہ میں ہزاروں لوگ زہریلی گیس سے مارے گئے۔ جس کی ذمہ داری صدام حسین کے کزن علی حسن الماجد پر ڈالی گئی اس واقعے کی وجہ سے اس کی عرفیت جنرل کیمیکل علی مشہور ہوئی ۔[2]