1968ء گرمائی اولمپکس

1968 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XIX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے انیسویں اولمپکس تھے، جو میکسیکو کے شہر میکسیکو سٹی میں 1968ء میں 12 تا 27 اکتوبر کے دوران منعقد ہوئے۔

1968ء گرمائی اولمپکس
Games of the XIX Olympiad
میزبان شہرمیکسیکو شہر، میکسیکو
مقابلہ جات18 کھیلوں میں 172 مقابلہ جات
افتتاحی تقریباکتوبر 12
اختتامی تقریب27 اکتوبر
میدانEstadio Olímpico Universitario

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

  • "اولمپک". اولمپک.آرگ. بین الاقومی اولمپک کمیٹی.