2012ء گرمائی اولمپکس
2012ء گرمائی اولمپکس (2012 Summer Olympics) رسمی طور پر تیسویں اولمپیاڈ کی کھیلیں یا تیسویں اولمپیاڈ کھیل (Games of the XXX Olympiad) [2] جنہیں عام طور پر لندن 2012ء (London 2012) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، ایک اہم بین الاقوامی کثیر کھیل مقابلے تھے جو اولمپک کھیلوں کی روایت میں منعقد کیے گئے تھے۔
جدول تمغا جات
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے 2012ء گرمائی اولمپکس جدول تمغا جات ملاحظہ کریں۔
درجہ | قومی اولمپک کمیٹی | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ (USA)‡ | 46 | 28 | 29 | 103 |
2 | چین (CHN)‡ | 38 | 28 | 22 | 88 |
3 | برطانیہ عظمی (GBR)* | 29 | 17 | 19 | 65 |
4 | روس (RUS)‡ | 24 | 25 | 32 | 81 |
5 | جنوبی کوریا (KOR) | 13 | 8 | 7 | 28 |
6 | جرمنی (GER) | 11 | 19 | 14 | 44 |
7 | فرانس (FRA) | 11 | 11 | 12 | 34 |
8 | اطالیہ (ITA) | 8 | 9 | 11 | 28 |
9 | مجارستان (HUN)‡ | 8 | 4 | 6 | 18 |
10 | آسٹریلیا (AUS) | 7 | 16 | 12 | 35 |
11–85 | بقایا این او سی | 107 | 139 | 191 | 437 |
کل (85 این او سی) | 302 | 303 | 356 | 961 |
- کلید
* میزبان قوم (برطانیہ عظمی)
شریک قومی اولمپک کمیٹی
ترمیمکھلاڑیوں کی تعداد بلحاظ قومی اولمپک کمیٹی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cauldron moved into position in Olympic Stadium"۔ London 2012 Olympic and Paralympic Organizing Committee۔ 30 جولائی 2012۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-08
- ↑ The IOC numbers the Olympiads using رومن اعداد.
- ↑ "Medal count – Olympic medal standings"۔ BBC۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-24
- ↑ Originally Israel had 38 participating athletes but it reduced after swimmer Jonatan Kopelev which qualified for the Olympics had to cancel his participation after removal of his appendix two weeks before the Olympics.
- ↑ "IOC: Kuwait to compete under own flag at Olympics"۔ 15 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-23
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 2012ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری
- Official website بذریعہ london2012.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ))
- Archived Official Website, part of the UK Government Web Archive
- London 2012 from the International Olympic Committee
- ذرائع ابلاغ
- London 2012 at BBC Online
- 2012ء گرمائی اولمپکس کے متعلق دی گارڈین پر خبریں اور تبصرے
- 2012 London Olympicsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ 2012.nbcolympics.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) at این بی سی
- London Olympics Businessآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ telegraph.co.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) at The Telegraph