2014 الجزائری لوک ہیڈ سی-130 ہرکولس حادثہ

11 فروری 2014 کو الجزائری ائیر فورس کا ایک لوک ہیڈ سی-130 ہرکولیس جہاز حادثے میں تباہ ہو گیا۔ حادثہ جبل فرطاس میں پیش آیا۔ جائے حادثہ عین کرشہ، صوبہ ام البواقی کے قریب ہے۔[1] اس حادثے میں قریبا ً 77 افراد مارے گئے اور 1 کے زندہ بچ جانے کی اطلاع ہے۔[2][3]

2014 الجزائری لوک ہیڈ سی-130 ہرکولیس حادثہ
حادثہ کا شکار ہوائی جہاز کی طرز کا دوسرا الجزائری سی-130 جہاز
تصادم
تاریخ11 فروری 2014ء (2014ء-02-11)
خلاصہزیر تفتیش
مقامعین کرشہ، صوبہ ام البواقی، الجزائر کے قریب
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسملوک ہیڈ سی-130 ہرکولیس
اندراج7T-WHM
مقام پروازتمنراست، الجزائر
مقام سقوطورقلہ، الجزائر
منزل مقصودقسنطینہ، الجزائر
مسافر78
اموات77
محفوظ1

غالب گمان یہ ہے کہ اس حادثہ کا سبب موسم کی خرابی تھا۔[4][5]

جہاز

ترمیم

جہاز لوک ہیڈ سی-130 ہرکولس طرز کا تھا، جو ریاستہائے متحدہ میں تیار کیا جاتا ہے۔ جہاز کا نمبر 7T-WHM تھا اور 1982 میں تیار کیا گیا تھا۔ لوک ہیڈ مارٹن کمپنی کا بیان ہے کہ اس نے سی 130 جہاز الجزائری افواج کو 1982 اور 1990 کے درمیان میں فروخت کیے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ASN Aircraft accident Lockheed C-130H-30 Hercules 7T-WHM Aïn Kercha"۔ Aviation Safety Network۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  2. "Military Plane Crash in Algeria Leaves Scores Dead"۔ nytimes۔ 11 Feb 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  3. "At least 103 dead after military plane crashes in Algeria"۔ Voice of Russia۔ 11 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  4. "TV: Over 100 feared dead as military plane crashes in Algeria (update)"۔ Trend News Agency۔ 11 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  5. "Over 100 feared dead as military plane crashes in Algeria – local TV"۔ RT۔ 11 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔