یہ گاؤں جھنگ گوجرہ روڑ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس گاؤں کے نمبر دار کا نام وارث علی بدھڑ ہے اور موجودہ کونسلر کا نام ظفر اقبال بدھڑ ہے اس گاؤں کی تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ہے بدھڑاولا کے لوگ کیھتی باڑی اور اکثریت جانور پالنے کے شوقین ہیں اس گاؤں میں ساہیوال نسل کی گائے کثیر تعداد میں پائی جاتی ہیں جو گردنواح علاقے میں بہت مشہور ہیں اس کے علاوہ ملازمت پیشہ افراد بھی ہیں جن میں پنجاب پولیس اور اکثریت پاکستان آرمی اور رینجر میں ہیں گاؤں میں ایک میڑل اسکول موجود ہے اور لڑکیوں کا پرائمری اسکول علیدہ موجود ہے

حوالہ جات

ترمیم