زرعی ہندسیات
(Agricultural engineering سے رجوع مکرر)
زرعی انجینئری (agricultural engineering)، ایک ہندسیاتی اختصاص ہے جو زرعی (agricultural) اور حیاتیقابلاتِنو (biorenewables) پیداکاری و عملکاری، زندہ نظامات اور قدرتی وسائل (natural resources) کی نظامت (management) پر علمِ ہندسیات (engineering science) و ٹیکنالوجی کا اطلاق کرتا ہے۔