گولہ بارود
(Ammunition سے رجوع مکرر)
گولہ بارود (ammunition) سے عموماً مُراد جنگ کے لیے استعمال ہونے والا تمام مواد ہے تاہم یہ بعض اوقات صرف گولہ اور بارود کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ اِصطلاح ہر اُس چیز کا احاطہ کرتی ہے جسے مبارزت (combat) میں استعمال کیا جا سکتا ہو جیسا کہ بم، میزائل، راس الحرب اور بارودی سرنگ (زمینی بارودی سرنگ، بحری بارودی سرنگ، فردمار بارودی سرنگ (anti-personnel mine)) وغیرہ جو گولہ بارود کے کارخانے تیار کرتے ہیں۔ اِسے جنگی یا حربی ذخیرہ بھی کہاجاتا ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- گولی (bullet)
- دھماکہ خیز مواد (explosive material)
- بحری توپخانہ (naval artillery)