اطلاقی ریاضی
(Applied mathematics سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
اطلاقی ریاضی |
Applied mathematics |
اطلاقی ریاضی ریاضی کی وہ شاخ ہے جس میں ہم ریاضی کی مدد سے سائنس، ہندسیات، کاروبار اور صنعت کے مسائل حل کرتے ہیں۔ اطلاقی ریاضی کی اصطلاح ریاضی کو عملی مسائل حل کرنے اور اُن کے ریاضیاتی مثیل کے تشکیل کے کے پیشے کو بھی کہتے ہیں۔ ماضی میں عملی مسائل ریاضیاتی نظریات بنانے کا محرک بنتے تھے جو بعد میں خالص ریاضی کے مطالعے کا سبب بنتے ہیں جس میں ریاضی صرف اُس کی اپنی ہی خاطر بنائی جاتی ہے۔ اس لیے اطلاقی ریاضی کی سرگرمیاں خالص ریاضی کی تحقیق سے منسلک ہیں۔