خوناب
(Blood plasma سے رجوع مکرر)
خون میں موجود مائع حصے کو خوناب کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو خوناب کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر خوناب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |