برینز بیس
(Brain's base سے رجوع مکرر)
برینز بیس جاپانی نام:有限会社ブレインズ・ベース ایک جاپانی انیمیشن اسٹوڈیو ہے جس کی بنیاد 1996 میں توکیو مُووی شنشا(ایک جاپانی انیمیشن اسٹوڈیو) کے سابقہ عملے نے رکھی۔
مقامی نام | 有限会社ブレインズ・ベース |
---|---|
رومن نویسی نام | یُوگن گائشا بُرینزُو بیسُو |
یُوگن گائشا | |
صنعت | اینیمے |
قیام | جولائی 1996 |
بانی | اوزاوا-جُوکو |
صدر دفتر | میتاکا، توکیو، جاپان |
ویب سائٹ | www |