سی آئی اے
سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔
تاریخ
ترمیمسی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشنل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔
نجی لڑاکہ
ترمیمتنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]
خود مختاری
ترمیمسی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جواب دہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]
عقوبت خانے
ترمیمتنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]
بیرونی روابط
ترمیم- ٹورانٹو سٹار، 8 اپریل 2009ء، "Document lays bare CIA torture techniques"
- Paul Craig Roberts: The CIA Owns The US & European Media
ویکی ذخائر پر سی آئی اے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban"۔ انڈپنڈنت۔ 20 جولائی 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-15
- ↑ CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
- ↑ "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 19 جوالائ 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)