ابلاغی دستور
(COMMUNICATION PROTOCOL سے رجوع مکرر)
شعبہء ٹیلی مواصلات (ٹیلی کمیونیکیشنز) میں ؛ ابلاغی دستور یا (communication protocol) دراصل اصول و ضوابط کا ایک ایسا دستہ یا set ہے جو مــواد کی نشریاتی رابطوں (channel) تک ترسیل کے دوران اس کی نمائندگی، اشارہ گری (سگنلنگ)، تصدیق اور کسی نقص کی شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔