شيفرون کارپوریشن

(Chevron Corporation سے رجوع مکرر)

شيفرون کارپوریشن (انگریزی: Chevron Corporation(=) ترجمہ+ روابط از ur بجانب en) نامی کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر سان رامون، کیلی فورنیا میں ہے اور یہ کمپنی 180 ممالک میں فعال ہے۔2012 میں اس کے سی ای او (CEO) کا نام David J. O'Reilly تھے۔[1]

شيفرون کارپوریشن
صدر دفتر.6001 Bollinger Canyon Rd
San Ramon
کیلی فورنیا
94583
کلیدی افراد
David J. O'Reilly
(2012 میں)
ویب سائٹیہاں کلک کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم