ہمکاری
(Collaboration سے رجوع مکرر)
ہمکاری، اشتراک یا تعاون ایک مشترکہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے دو یا دو سے زیادہ لوگوں کا مل کر کام کرنا ہے۔ یہ ایک ایسی شراکت داری ہے جہاں افراد یا گروہ کچھ بنانے یا کسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو یکجا کرتے ہیں۔
ساتھ مل کر کام کرنا۔ اشتراک کا معنی بھی دے سکتا ہے۔ ۔۔ مفہوم ؛ کوئی بھی عمل، کام، ٹاسک، پلاننگ ، جس کو ایک سے زیادہ لوگوں کی شراکت، رائے ، سوچ، خیال یا تجویز کے ذریعے تیار کیا جائے اس عمل کو ہمکاری یا اشتراک(collaboration) کہتے ہیں۔
استعمالات
ترمیمشرکت کار؛ رفاقت؛ ہم کاری؛ ہاتھ بٹائی؛ شرکت محنت؛ شرکت؛ ساتھ؛ مدد۔[1]
ہمکاری کرنا / اشتراک کرنا : Collaborate
ہمکاری / اشتراکی : Collaborative
شراکت داری : Participation
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان