معقر دالہ
(Concave function سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
محدب |
convex |
تعریف
ترمیمحقیقی قدر دالہ ƒ جو کسی وقفہ (یا کسی سمتیہ فضاء کے محدب ذیلی طاقم) پر تعریف ہو، معقر کہلاتی ہے اگر اس کے ساحہ میں کوئی بھی دو نقاط x اور y کے لیے اور [0, 1]
میں کسی t کے لیے
مزید بریں، فنکشن f(x)
وقفہ [a, b]
پر معقر ہو گی اگر بشرط اگر فنکشن -f(x)
اِسی وقفہ [a, b]
پر محدب ہو۔
تعریف محض یہ بتائے ہے کہ x اور y کے درمیاں کسی بھی z پر، f کے گراف پر نقطہ (z, f(z) )
اُوپر ہو گا نقاط (x, f(x) )
اور (y, f(y) )
کو جوڑنے والی سیدھی لکیر کے ۔