دی لاونے مثلثی
(Delaunay triangulation سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں، مستوی میں نقاط کے طاقم P کے لیےدی لانے مثلثی ایسی مثلثی DT(P)
ہے کہ P کا کوئی بھی نقطہ کسی بھی مثلث کے گھیر دائرہ کے اندر نہ ہو۔ دیلانے مثلثی مثلثوں کے سب سے چھوٹے اندرونی زاویہ کی تکبیر کرتی ہے؛ یعنی پتلے مثلثوں سے گریز کی طرف مائل ہوتی ہے۔ یہ مثلثی بورس دیلانی نے 1934ء میں متعارف کروائی۔[1].
اصطلاح | term |
---|---|
دی لانے مثلثی |
deLaunay triangulation |
ورنائے رسمہ سے تعلق
ترمیمنقاط کے متفرد طاقم P کی دی لانے مثلثی ارتباط واحد الواحد رکھتی ہے طاقم P کے ورنائے رسمہ سے ۔
-
The Delaunay triangulation with all the circumcircles and their centers (in red).
-
Connecting the centers of the circumcircles produces the Voronoi diagram (in red).
مزید
ترمیم- آکٹیو help delaunay
- ↑ B. Delaunay: Sur la sphère vide, Izvestia Akademii Nauk SSSR, Otdelenie Matematicheskikh i Estestvennykh Nauk, 7:793-800, 1934
ویکی ذخائر پر دی لاونے مثلثی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |