تقسیم (ریاضی)
(Division (mathematics سے رجوع مکرر)
تقسیم٬ حساب کے چار بنیادی افعال میں سے ایک ہے۔ بقیہ تین افعال جمع، نفی اور ضرب ہیں۔ تقسیم ایک ایسا عمل ہے جو ضرب کا الٹ ہے; اگر a × b = c, تو a = c ÷ b, اس کے لیے b کو صفر کے برابر نہیں ہونا چاہیے۔ تقسیم کے عمل سے حاصل قسمت (quotient) معلوم کیا جاتا ہے۔
انگریزی | اردو قواعدی | اردو غیر قواعدی |
division | تقسيم | تقسیم، بانٹ |
divide | يُقَسِّم | (خود) تقسیم ہو جانا |
divide | يَنقَسِم | تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا |
divide | اِنقَسَم | تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا |
divisible | مُنقَسِم [1] | قابلِ تقسیم / تقسیم ہونے والا |
divided | مُنقَسَم [2] | تقسیم شدہ |
dividend | مَقسُوم [3] | تقسیم کیا جانے والا |
divider | تقسیم کار | تقسیم کار |
divisor | قاسم | قاسم |
- صحیح عدد کی تقسیم
- میٹرکس کا اُلٹ
- محدود میدان میں ضربی اُلٹ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک اردو لغت میں منقسم کا اندراج
- ↑ ایک اردو لغت میں منقسم کا اندراج
- ↑ ایک اردو لغت میں مقسوم کا اندراج
ویکی ذخائر پر تقسیم (ریاضی) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |