e (ریاضیاتی دائم)
(E (mathematical constant) سے رجوع مکرر)
ریاضیاتی دائم 'e' ایسا منفرد حقیقی عدد ہے کہ دالہ ex کی قدر اس کے مماسی لکیر کے مائل کے برابر ہو گی، x کی تمام اقدار کے لیے۔ جامع طور پر، ایسی واحد فنکشن جن کا مشتق ان کے اپنے برابر ہو، کی ہیئت Cex ہو گی، جہاں C کوئی دائم ہے۔ اس طرح تعریف شدہ فنکشن کو اَسّی دالہ کہتے ہیں اور اس کی اُلٹ فنکشن کو قدرتی لاگرتھم یا اساس e پر لاگرتھم کہتے ہیں۔ عدد e کو درج ذیل متوالیہ کی حد کے طور پر بھی یوں تعریف کیا جاتا ہے :
اصطلاح | term |
---|---|
مائل |
slope |
عدد e غیر ناطق بلکہ ماروائی ہے اور اس کی قدر 5 اشاریہ جگہ تک یہ ہے :
بیرونی روابط
ترمیم- Earliest Uses of Symbols for Constants Jan. 13, 2008
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
ویکی ذخائر پر E (ریاضیاتی دائم) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |