ال نینو
(El Niño-Southern Oscillation سے رجوع مکرر)
ال نینو جنوبی ارتعاش یا ال نینو (انگریزی: El Niño/La Niña-Southern Oscillation)بہت وسیع پیمانے پر واقع ہونے والا ایک قدرتی مظہر ہے جس کے نتیجے میںبحر الکاہل کے پانی کا بڑا حصہ معمول سے کہیں زیادہ گرم ہوجاتا ہے اور زمین کے مجموعی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بھی بنتا ہے۔[1]ایسا اندازہً ہر پانچ سال بعد ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ال نینو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر ال نینو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |