برقی منفیت
(Electronegativity سے رجوع مکرر)
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے جس کہ زریعئے وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ہمظرفی۔
ویکی ذخائر پر برقی منفیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |