انجینئر
(Engineer سے رجوع مکرر)
انجینئر یا مہندس (انگریزی: Engineer، تلفظ: انجینئر) وہ شخص جو ہندسیات کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) مہندسین کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔
فعل متعدی
ترمیمانجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان