درمائلت (اطلاعاتی نظریہ)

(Entropy (Information theory سے رجوع مکرر)
اصطلاح term

اطلاعات
لاتیقن
درمائلت

Information
uncertainty
entropy

اطلاعاتی نظریات میں کسی تصادفی متغیر کی درمائلت اس سے وابستہ لاتیقن کو ناپتی ہوتی ہے۔

تعریف

ترمیم

کسی متفرد تصادفی متغیر X جو ممکنہ اقدار   لے سکے، کی اطلاعاتی درمائلت H(X)، یوں تعریف ہوتی ہے

 

جہاں

I(X) تصادفی متغیر X کا اطلاعاتی متن ہے، جو خود بھی تصادفی متغیر ہے
E(X) تصادفی متغیر X کا متوقع قدر تفاعل ہے
p(xi) = Pr(X = xi) تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" ہے
لاگرتھم کی اساس 2 ہے اور  

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات