ایتھانولی ترسیب
(Ethanol precipitation سے رجوع مکرر)
ایتھانولی ترسیب ، سالماتی احیاتیات میں استعمال ہونے والا ایک دستور ہے جو ڈی این اے کو خلیات سے نکالنے کے بعد اس کو مرتکز (concentrate) کرنے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے۔ چونکہ ڈی این اے، ایتھانول میں غیر حل پزیر ہوتا ہے لہذا اس عمل کے دوران وہ کثیف ہو کر رسوب کی شکل میں آجاتا ہے۔
- ترسیب کا لفظ رسوب سے بنا ہے۔ جس کا مطلب تہ نشینی یا تہ نشین ہوتا ہے