حقیقی المرکزیہ
(Eukaryota سے رجوع مکرر)
حقیقی المرکزیہ (Eukaryota) جانداروں کی جماعت بندی میں کے انتہائی اولین دو درجات میں سے ایک (دوسرا بدائی المرکزیہ) ہے۔ حقیقی المرکز خلیات کی مزید تفصیل کے لیے انکا صفحہ مخصوص ہے۔
ویکی ذخائر پر حقیقی المرکزیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |