فلکی حیاتیات
(Exobiology سے رجوع مکرر)
حیاتیات خلا جس کو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل علم الخلا (astronomy)، حیاتیات اور ارضیات (geology) کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص زندگی کے آغاز، اس کے پھیلاؤ اور ارتقاع سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اس کو Exobiology اور حیاتیات الفلک بھی کہا جاتا ہے۔
- حیاتیات الفلک میں چند سرگرم زیرتحقیق عنوانات
- زندگی کیا ہے؟
- کرۂ ارض پر زندگی کیسے (کہاں سے ) نمودار ہوئی؟
- زندگی کس طرح کی آب و ہوا اور ماحول میں قائم رہ سکتی ہے؟
- دیگر سیاروں پر زندگی کی موجودگی؟ اور اس کے ملنے کے امکانات
- دیگر سیاروں پر زندگی کی ترکیب کیا ہوگی؟ (ڈی این اے / کاربن پر منحصر؟)
- دیگر سیاروں پر زندگی کی فعلیات کیا ہوگی؟
ویکی ذخائر پر فلکی حیاتیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |