اصطلاح term

عامِلیہ [1]

Factorial

کسی غیر منفی صحیح عدد n کا عاملیہ اس عدد سے چھوٹے مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب تعریف کیا جاتا ہے۔ عدد n کا عاملیہ لکھا جاتا ہے۔ مثلاً

0 1
1 1
2 2
3 6
4 24
5 120
6 720
7 5040
8 40320
9 362880
10 3628800
15 1307674368000
20 2432902008176640000
25 15511210043330985984000000
50 3.04140932... × 1064
70 1.19785717... × 10100
450 1.73336873... × 101,000
3249 6.41233768... × 1010,000
25206 1.205703438... × 10100,000
100000 2.8242294079... × 10456,573

جدول میں دیکھو کہ عاملیہ کی قدر بہت تیزی سے بڑھتی ہے جب n بڑا ہو۔

تعریف

ترمیم

عاملیہ فنکشن یوں تعریف ہوتا ہے

 

غور کرو کہ

 

یعنی صفر کا عاملیہ ایک ہوتا ہے۔ یہ مفید ہے کیونکہ رَجعت نسبت   کام کرتی ہے   کے لیے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. م پر زیر اور ی پر تشدید کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات